سیلاب زدگان کے لیے سندس فاونڈیشن کاراشن اور مییڈکل کیمپ

31-Aug-2022

img

مصیبت کی اس گھڑی میں ہمیشہ کی طرح سندس فاونڈیشن پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے بے گھر، بھوک اوربیماریوں میں مبتلا سیلاب زدگان کی حقیقی مدد میں پیش پیش ہے۔ اس وقت سندس فاونڈیشن ان علاقوں میں راشن اور ادویات کے ساتھ کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی میڈیکل کیمپس میں مختلف بیماریوں میں مبتلا پاکستانی بہن بھائیوں کے علاج ومعالجہ میں مصروفِ عمل ہے۔ آئیے دل کھول کر راشن اور میڈ یکل کیمپس کےلئے ادویات اور مالی عطیات سندس فاﺅنڈیشن کو دیں تاکہ سیلاب زدگان کے دکھوں کا مداوا ہوسکے ۔ عطیا ت سندس فاﺅنڈیشن کے اکا ﺅ نٹ میں جمع کروائے جا سکتے ہیں ۔ آن لاین عطیات کے لیے مندرجہ ذیل اکاونٹس میں یا پھر ہماری ویب سائٹ میں کریڈٍٹ یا ڈیبٹ کارڈ , ایزی پیسہ یا یوپیسہ سے عطیات دیں۔ A/c Title: Sundas Foundation A/c No.: 207000201090001 IBAN: PK40BKIP0207000201090001 Branch Code: 2070 Bank Islami Pakistan Limited Shadman Branch Lahore ------------------------- A/c Title: Sundas foundation A/c No.: 0060100580186 IBAN: PK13ASCM0000060100580186 Branch Code: 0006 Askari Bank Limited 7/A Shahra e Aiwan e Tijarat Shadman Lahore آن لائیں عطیات کے لیے: https://www.sundas.org/Donate-Us